LANG HOME

能力についてたずねる

Back
  • آپ نے نوکری کے لیے درخواست دی ہے نا؟
  • جی ہاں۔
  • آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
  • جی، میں بی اے ہوں۔
  • کیا آپ ٹائپنگ اور شورٹ ہینڈ جانتی ہیں؟
  • جی ہاں۔
  • میں نے دونوں کورس کیے ہیں۔
  • کیا اسپیڈ ہے؟
  • جی، ستر لفظ فی منٹ۔
  • کیا آپ کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے؟
  • جی ہاں، بالکل۔
  • میں کمپیوٹر استعمال کرنا جانتی ہوں۔
  • کیا آپ انگریزی زبان جانتی ہیں؟
  • جی ہاں، بالکل۔
  • کیا آپ کو جاپانی زبان آتی ہے؟
  • جی ہاں، کچھ کچھ۔

© 東京外国語大学