LANG HOME

数字についてたずねる

Back
  • اس وقت پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟
  • اس وقت پاکستان کی آبادی تقریباً اٹھارہ کروڑ ہے۔
  • کراچی کی آبادی کتنی ہے؟
  • کراچی کی آبادی تقریباً ایک کروڑ پچاس لاکھ ہے ۔
  • اچھا!‏
  • اور پاکستان میں دنیا کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ، کے۔ ٹو۔ ہے۔
  • اس کی اونچائ کتنی ہے؟
  • اس کی اونچائ آٹھ ہزار چھہ سو گیارہ میٹر ہے۔

© 東京外国語大学