LANG HOME

時間についてたずねる

Back
  • آپ صبح کس وقت اٹھیں گے؟
  • صبح چھہ بجے اٹھوں گا۔
  • اچھا۔
  • اور ناشتہ کب کریں گے؟
  • پونے سات بجے ناشتہ کروں گا۔
  • آپ ہوائ اڈے کے لیے کتنے بجے روانہ ہوں گے؟
  • میں صبح آٹھ بج کر چالیس منٹ پرجاؤں گا۔
  • اور ہوائ اڈّے کتنے بجے تک پہنچیں گے؟
  • ہوائ اڈّے ساڑھے دس بجے تک پہنچ جاؤں گا۔
  • جاپان کس وقت پہنچیں گے؟
  • جاپان صبح ڈیڑھ بجے پہنچوں گا۔

© 東京外国語大学