LANG HOME

程度についてたずねる

Back
  • ملک صاحب، کیا آپ ٹوکیو شہر گۓ تھے؟
  • جی ہاں۔
  • آپ کو ٹوکیو کیسا لگا؟
  • ٹوکیو میں اونچی اونچی عمارتیں بہت زیادہ ہیں۔
  • جدید عمارتیں زیادہ ہیں یا قدیم عمارتیں؟
  • جدید عمارتیں زیادہ ہیں۔
  • ٹوکیو کی پارٹی میں کھانا کیسا تھا؟
  • کھانا اچھا تھا لیکن حلیم میں مرچیں زیادہ تھیں۔
  • اچھا۔
  • اور؟
  • اور بریانی میں نمک کچھ کم تھا۔

© 東京外国語大学