LANG HOME

予定を述べる

Back
  • چھٹیوں میں تمھارا کیا پروگرام ہے؟
  • میں چھٹیوں میں کچھ عرصہ جز وقتی کام کروں گا۔
  • کیا تم اپنے وطن نہیں جاؤ گے؟
  • جاؤں گا۔
  • لیکن ابھی نہیں۔
  • ابھی کیوں نہیں؟
  • جز وقتی کام کر کے پیسے جمع کروں گا۔
  • اچھا، اچھا ۔
  • چھٹیوں میں اپنے وطن اور پھر پاکستان جاؤں گا۔
  • میں بھی چھٹیوں میں باہر جانا چاہتی ہوں۔
  • تم کہاں جاؤ گی؟
  • ابھی میں نے فیصلہ نہیں کیا ہے۔

© 東京外国語大学