LANG HOME

金額についてたずねる

Back
  • جناب، یہ قلم کتنے کا ہے؟
  • یہ قلم پانچ سو روپے کا ہے۔
  • یہ تو بہت مہنگا ہے۔
  • لیکن جناب، یہ باہر کا ہے۔
  • لیکن پھر بھی بہت مہنگا ہے۔
  • آپ کتنے دیں گی؟
  • نہیں، مجھے یہ قلم نہیں چاہیے۔
  • اچھا، یہ قلم دیکھیے۔
  • یہ سستا اور اچھا ہے۔
  • اس کی کیا قیمت ہے؟
  • اس کی قیمت صرف تین سو روپے ہے۔
  • یہ بھی مہنگا ہے۔
  • کچھ کم کرو۔
  • آپ کے لیے صرف ڈھائ سو روپے کا ہو جاۓ گا۔
  • نہیں، کچھ اور کم کرو۔
  • دو سو روپے کا ہو جاۓ گا۔
  • اس سے کم نہیں ہو گا۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • یہ دے دو۔

© 東京外国語大学