LANG HOME

さよならを言う

Back
  • اچھا، اب میں چلتی ہوں۔
  • کچھ دیر اور بیٹھیے۔
  • کافی دیر ہو چکی ہے۔
  • آپ کے ساتھ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔
  • مجھے لائبریری جانا ہے۔
  • ورنہ اور باتیں کرتے۔
  • جی ہاں، بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
  • اب میں چلتی ہوں۔
  • خدا حافظ۔
  • پھر ملیں گے۔
  • خدا حافظ۔

© 東京外国語大学