LANG HOME

人にものをあげる

Back
  • آپ کو بیٹے کی پیدائش بہت بہت مبارک ہو!‏
  • جی، بہت شکریہ۔
  • ننھے مہمان کے لیے یہ تحفہ قبول فرمائیے۔
  • شکریہ۔
  • بہت خوب صورت ہے!‏
  • آپ نے تکلّف کیا۔
  • تکلّف کی کویٔ بات نہیں۔
  • یہ میری خوشی ہے۔
  • آپ پاکستان سے کب واپس آۓ؟
  • میں کل رات ہی پہنچا ہوں۔
  • یہ لیجیے۔
  • ارے!‏
  • یہ کیا ہے؟
  • یہ پاکستان کی مشہور مٹھایٔ ہے۔
  • بہت بہت شکریہ!‏
  • کویٔ بات نہیں۔

© 東京外国語大学