LANG HOME

謝る

Back
  • معاف کیجیے۔
  • میں وقت پر نہیں پہنچ سکا۔
  • کویٔ بات نہیں۔
  • کیا آپ مجھے یہ کتاب دے سکتی ہیں؟
  • معاف کیجیے گا۔
  • ابھی میں یہ کتاب نہیں دے سکتی۔
  • کیا وجہ ہے ؟
  • آجکل میں یہ کتاب پڑھ رہی ہوں۔
  • اوہ۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • میں معذرت خواہ ہوں۔
  • کویٔ بات نہیں۔

© 東京外国語大学