LANG HOME

自己紹介する

Back
  • السلام علیکم۔
  • وعلیکم السلام۔
  • میرا نام عامر ہے۔
  • آپ کا نام کیا ہے؟
  • میرا نام صبا ہے۔
  • میں پہلے سال کا طالب علم ہوں۔
  • اچھا!‏
  • میں بھی پہلے سال کی طالبہ ہوں۔
  • میرا مرکزی مضمون اردو زبان ہے۔
  • ارے واہ!‏
  • میں بھی اردو زبان کی طالبہ ہوں۔
  • میں جامعہ کے ہوسٹل میں رہتا ہوں۔
  • اور آپ؟
  • میں ٹوکیو اسٹیشن کے نزدیک رہتی ہوں۔

© 東京外国語大学