LANG HOME

注意をひく

Back
  • یہ دیکھیے۔
  • یہ کیا ہے؟
  • یہ دیوان ِ غالب ہے۔
  • غالب کون ہے؟
  • غالب اردو کا ایک عظیم شاعر تھا۔
  • کیا غالب کی شاعری کا جاپانی میں ترجمہ ہے؟
  • جی ہاں۔
  • جاپانی میں ترجمہ ہوا ہے۔
  • اچھا!‏
  • میں ضرور پڑھوں گی۔
  • وہ پیلے رنگ کی کتاب شیلف میں بائیں جانب رکھ دیجیے۔
  • جی بہتر۔
  • اور یہ کتابیں؟
  • انھیں نیچے والے شیلف میں رکھ دیجیے۔
  • جی، ٹھیک ہے۔
  • اور اس لغت کو کہاں رکھنا ہے؟
  • اسے شیلف میں دائیں جانب رکھ دیجیے۔
  • ان کتابوں کا کیا ہوگا جو میز پر رکھی ہیں؟
  • وہ اوپر والے شیلف میں رکھ دیجیے ۔

© 東京外国語大学