LANG HOME

感謝する

Back
  • السلام علیکم۔
  • وعلیکم السلام۔
  • آپ کیسی ہیں؟
  • میں ٹھیک ہوں۔
  • اور آپ کیسے ہیں؟
  • میں بھی ٹھیک ہوں۔
  • آپ کا امتحان کیسا ہوا؟
  • میرا امتحان بہت اچھا ہوا۔
  • بہت خوب۔
  • آپ کی مدد کا بہت بہت شکریہ۔
  • اصل محنت آپ کی تھی ۔
  • آپ کی رہنمائ سے میں کامیاب ہوا۔
  • مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کے کسی کام آ سکی۔
  • میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔

© 東京外国語大学