LANG HOME

挨拶する

Back
  • السلام علیکم۔
  • وعلیکم السلام۔
  • آپ کیسی ہیں؟
  • میں بالکل ٹھیک ہوں۔
  • اور آپ کیسے ہیں؟
  • میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔
  • آپ کے امی ابو کیسے ہیں؟
  • وہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔
  • آپ کے والدین کیسے ہیں؟
  • دونوں خیریت سے ہیں۔
  • اچھا، اب میں چلتی ہوں۔
  • پھر ملیں گے۔
  • خدا حافظ۔
  • خدا حافظ۔

© 東京外国語大学