LANG HOME

希望を述べる

Back
再生
 
  • مستقبل میں تم کیا کرنا چاہتی ہو؟
    将来、お前は何になりたいのだね?
  • میری خواہش ہے کہ ڈاکٹر بنوں۔
    医者になりたいと思っています。
  • ڈاکٹر بننے کا خیال کیسے آیا؟
    医者になろうと思ったきっかけは?
  • مجھے بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوق ہے۔
    子供のころから医者になりたかったんです。
  • تم ڈاکٹر کیوں بننا چاہتی ہو؟
    なぜ医者になりたいんだい?
  • میری خواہش ہے کہ لوگوں کی خدمت کروں۔
    人々に奉仕したいんです。
  • یہ تو بہت اچھی خواہش ہے۔
    それは素晴らしい願望だ。
  • میں چاہتی ہوں کہ غریبوں کا مفت علاج کروں۔
    貧しい人々に無料で治療してあげたいです。
  • بہت خوب!‏
    とても素晴らしい!
  • میری دعا ہے تم اپنے مقصد میں کامیاب ہو۔
    お前の願いが叶うよう、祈っているよ。
  • جی، شکریہ۔
    はい、ありがとうございます。

© 東京外国語大学