LANG HOME

要求する

Back
再生
 
  • احمد، تم کہاں تھے؟
    アフマド、どこにいたの?
  • میں ملک سے باہر تھا۔
    外国にいたんだ。
  • تم نے اہم کلاسیں چھوڑ دی ہیں۔
    重要な授業を取り損ねたわよ。
  • کیا تم مجھے نوٹس دے سکتی ہو؟
    ノートを貸してくれるかい?
  • ہاں ہاں، کیوں نہیں۔
    ええ、もちろんいいわよ。
  • اوہو!‏
    おっと!
  • ذرا تھوڑی دیر کے لیے قلم دینا۔
    少しの間、君のペンを貸して。
  • کیا ہوا؟
    どうしたの?
  • میرے قلم کی روشنائ ختم ہو گئ ہے۔
    僕のペンのインクが切れた。
  • یہ لو۔
    ほら。
  • شکریہ۔
    ありがとう。
  • میں ابھی دیتا ہوں۔
    すぐに返すから。

© 東京外国語大学