LANG HOME

招待する

Back
再生
 
  • جمعرات کے دن آپ کوئ مصروفیت مت رکھیے گا۔
    木曜日は予定を入れないでくださいね。
  • کیوں بھئی، خیریت؟
    どうして?どうかしましたか?
  • جناب، میں آپ کو گھر پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔
    あなたを家にお呼びしたいんですよ。
  • اچھا، اچھا۔
    そうですか。
  • جمعرات کو میری کوئ مصروفیت نہیں ہے۔
    木曜日は予定はありませんよ。
  • یہ تو بہت اچھی بات ہے۔
    それはよかった。
  • دعوت کس سلسلے میں ہے؟
    何に関係する招待ですか?
  • جمعرات کومیرا یوم ِ پیدائش ہے۔
    木曜日は私の誕生日なので。
  • بہت بہت مبارک ہو!‏
    おめでとうございます!
  • میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے گھر تشریف لائیں۔
    どうぞ、家においでください。
  • جی ہاں، بالکل۔
    はい、必ず。
  • میں ضرور آؤں گی۔
    必ずうかがいます。
  • آپ کی آمد میرے لیے خوشی کا باعث ہو گی۔
    あなたが来てくだされば、それ以上の喜びはありません。

© 東京外国語大学