LANG HOME

条件をつける

Back
再生
 
  • آج شام میرے ساتھ چاۓ پیجیے۔
    今夕、お茶を一緒にどうぞ。
  • اگربارش نہ ہوئ، تو ضرور آؤں گی۔
    雨が降らなければ、必ず伺います。
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
    はい、わかりました。
  • اگر ممکن ہو تو یہ کتاب دے سکتے ہیں؟
    もしよろしければ、この本をかしていただけますか?
  • جی ہاں، ضرور۔
    はい、もちろん。
  • آپ کے امتحان کب ہیں؟
    あなたの試験はいつですか?
  • اگلے ہفتے سے میرے امتحان ہیں۔
    来週から試験です。
  • اگر محنت نہ کی تو فیل ہو جائیں گے۔
    頑張らないと落第しますよ。
  • اور اگر محنت کی تو؟
    もし頑張ったなら?
  • تو اچھے نمبروں سے پاس ہو جائیں گے۔
    そうすれば、いい点数で及第するでしょう。

© 東京外国語大学